لال مسجد

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے کہا ہے کہ لال مسجد والے اب قانون توڑیں گے تو قانون سختی سے حرکت میں آئے گا،
خبر کا کوڈ: 3465719    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ: داعش دہشت گرد تنظیم اور طالبان دہشت گردوں کے حامی لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز نے پاکستان میں داعشی اور طالبانی شریعت کے نفاذ کے لیے حکومتی اقدامات سے متعلق پاکستان کےسپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462186    تاریخ اشاعت : 2015/12/12

بین الاقوامی گروپ: وزیراعظم نواز شریف سے ایک سینئر امریکی اہلکارنے ملاقات کی جس میں کیلی فورنیا حملے میں ملوث تاشفین ملک کے لال مسجد سے روابط کے ثبوت فراہم کردئیے۔
خبر کا کوڈ: 3460137    تاریخ اشاعت : 2015/12/06

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں طالبان دہشت گردوں کے اہم حامی اور لال مسجد کے خطیب ملا عبد العزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2623600    تاریخ اشاعت : 2014/12/21

بین الاقوامی گروپ: سول سوسائٹی کے مظاہرے کا مقصد لال مسجد کے مہتمم اعلیٰ مولانا عبدالعزیز کے اس بیان کے خلاف احتجاج ہے، جس میں انھوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں معصوم بچوں کے قتل عام کی مذمت کرنے سے انکار کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2623214    تاریخ اشاعت : 2014/12/20